Description
السلام علیکم
میں خاتون ٹیچر ہوں اور 16 سال سے کم عمر بچوں کو پڑھاتی ہوں
لڑکوں اور بچیوں دونوں کو آن لائن پڑھاتی ہوں
قاعدہ، ناظرہ قرآن، حفظ
بچوں کو بہت پیار اور توجہ سے پڑھاتی ہوں
آن لائن کلاس - واٹس ایپ اور زوم پر
بہاولپور اور پورے پاکستان سے رابطہ کر سکتے ہیں
مناسب فیس
رابطہ کریں
(View phone number)