Description
بالکل نیا لکڑی کا ڈبل بیڈ برائے فروخت
بالکل نیا اور خوبصورت لکڑی کا ڈبل بیڈ فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مضبوط اور اچھی حالت میں ہے۔
بالکل نیا
لکڑی کا مضبوط ڈبل بیڈ
خوبصورت ڈیزائن
میٹریس شامل نہیں ہے
قیمت: صرف 15,000 روپے
صرف Cash on Delivery پر ڈلیوری ہوگی۔
لوکیشن: بھٹہ چوک، بیدیاں روڈ، لاہور
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔