Description
شاپر گم ہو گیا ہے
تین دن پہلے پتوکی کے راستے موٹر سائیکل سے ایک شاپر گر گیا، جس میں دو نئے سوٹ، موبائل چارجر اور دل کی ادویات تھیں۔
اگر کسی کو ملا ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔ واپس کرنے والے کو 1,500 روپے انعام دیا جائے گا۔
رابطہ نمبر:(View phone number)