Description
فیکٹری، جس میں تھری فیز انڈسٹریل
( INDUSTRIAL COMMERCIAL METER, )
KW50 TRANSFAORMER
کا واپڈا کا ٹرانسفر لگا ہوا ہے، اور جو 1122 ڈسکہ روڈ، بمقابلہ عابد سبلیمیشن فیکٹری واقع ہے، کے کرائے پر خالی فرسٹ فلور کے لیے ایک بہترین اور پرکشش
15 مرلہ فیکٹری کا فرسٹ فلور کرائے کے لیے دستیاب1122 ڈسکہ روڈ، سیالکوٹ
تفصیلات ( Description):
پراپرٹی کی تفصیل:
• رقبہ: 15 مرلہ (فرسٹ فلور)
• صلاحیت: مینوفیکچرنگ، گارمنٹس، سبلیمیشن، یا گودام (Warehouse) کے لیے انتہائی موزوں
بجلی و بنیادی سہولیات:
• بجلی: 50 KVA واپڈا ٹرانسفارمر + تھری فیز انڈسٹریل میٹر
• دیگر سہولیات: سیوریج کا بہترین نظام، ٹیلی فون اور تیز رفتار انٹرنیٹ کنکشن موجود
لوکیشن اور راستے کی خصوصیات:
• مین لوکیشن:buttar road , بمقابلہ ریسکیو 1122 ڈسکہ روڈ (عابد سبلیمیشن کے سامنے)
• مضبوط راستہ: سامنے بہترین ٹف ٹائل روڈ
"اوپر کی منزل بالکل نئی تعمیر شدہ ہے، جس کے لیے علیحدہ راستہ فراہم کیا جائے گا جبکہ کھڑکیاں اور تمام دیگر کام مکمل تیار کر کے دیے جائیں گے۔"
• دو طرفہ رسائی: ہیلیکون فیکٹری کے پاس گیس والی گلی جو دبورجی کو نکلتی ہے — ڈسکہ روڈ اور دبورجی دونوں سائیڈ سے ہیوی ٹریفک truck اور گاڑیوں کی باآسانی آمدورفت!
رابطہ کریں:
CONTACT ONLY SERIOUS PERSON PLEASE