Description
چیڑ کا لکڑی کا شہتیر برائے فروخت — 15 فٹ لمبا
لمبائی: 15 فٹ
چوڑائی: 1 فٹ
موٹائی: 6 انچ
اندازاً لکڑی: 7.5 مکعب فٹ
مقام: گوجرانوالہ
قیمت: 40,000 روپے (قابلِ مذاکرہ)
مضبوط اور بھاری لکڑی کا شہتیر فروخت کے لیے موجود ہے۔ استعمال شدہ ہے، تصاویر دیکھ کر اطمینان کر لیں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔