Description
السلام علیکم ۔
الیکٹریکل کار ۔سیل ہے
۔نیو ہے بس 15 دن چلی ہوئی ہے ہر طرح کی گارنٹی ہے بیٹری کی ۔۔کار اگر ٹھیک نہ ہو تو واپس کر سکتے ۔
دو بچے بیٹھ سکتے ہیں
ایم پی تھری کی سہولت موجود ہے
کیا کیا ساتھ ہے
ایک عدد ریموٹ
بچہ خود چلا سکتا ہے
موبائل کے ساتھ چلتی ہے
فون نمبر (View phone number)
اگر فیصل آباد سٹی کوئی نہ کسی اور سٹی کا ہو وہ الیکٹرک کار لینا چاہتا ہو ۔وہ بھی رابط کرسکتا ہے
چکنمبر 246 رب عباس پور فیصل آباد