Description
کمرشل پراپرٹی برائے فروخت
نزد ڈاکخانہ بصیر پور روڈ
رقبہ: ایک مرلہ سے تھوڑا زیادہ
نیچے 1 دکانیں (کرایہ پر)
درمیان میں دیوار بنا کر 2 دوکانیں بنائی جا سکتی ہیں
اوپر 1 رہائشی فلیٹ
موجودہ کرایہ: 15,000 روپے ماہانہ
بہترین موقع انویسٹمنٹ کے لیے
مستقل رینٹل انکم
کاروبار کے لیے بہترین جگہ
مزید کرایہ بڑھنے کی گنجائش
ڈیمانڈ: 56 لاکھ (قابلِ بات چیت)
رابطہ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں