Description
پیٹرول پمپ اور مارکی کے لیے 15 کنال رقبہ برائے فروخت
خانپور سے 6 کلومیٹر چوآ سیدنشاہ روڈ
250 فٹ روڈ پر فرنٹ ھے
چکوال سیمنٹ فیکٹری کی ساری ٹریفک اسی روڈ پر واقع ہے
بجلی پانی موجود ہے
اور اس روڈ پر کوئی پیٹرول پمپ موجود نہیں
بہت مناسب ڈیمانڈ 12 لاکھ روپے پر کنال