Description
ایک صحت مند اور خوبصورت بھیڑ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
عمر تقریباً 15 ماہ ہے۔
مکمل صحت مند اور ایکٹو
اچھی خوراک پر پالا گیا ہے
کوئی بیماری یا مسئلہ نہیں
عید یا بریڈنگ کے لیے بہترین انتخاب
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
لوکیشن: کوئٹہ بلوچستان پشین
رابطہ نمبر: (View phone number)