Description
گندم اسٹور کرنے والا مضبوط سٹیل ڈرم - گنجائش 15 من
گندم کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے لیے بہترین کوالٹی کا سٹیل کنٹینر (ڈرم) فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
گنجائش: 15 من (تقریباً 600 کلوگرام)
لوکیشن شیر گڑھ
میٹیریل: اعلیٰ معیار کا سٹین لیس آئرن / جستی چادر (زنگ سے محفوظ رہنے والا میٹیریل)
حالت: صاف ستھرا اور اچھی حالت میں ہے۔
خصوصیات: مضبوط کنڈا اور ڈھکن، چوہوں اور نمی سے مکمل تحفظ، اناج کو کیڑے مکوڑوں سے بچانے کے لیے بہترین ڈیزائن۔
فروخت کی وجہ: ضرورت نہیں ہے / گھر میں اضافی ہے