Description
السلام علیکم،
ایک صحت مند بکری دو بچوں کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بکری گھر کی پالی ہوئی، ایکٹیو اور دودھ دینے والی ہے، بچے بھی بالکل صحت مند ہیں۔
مکمل فیملی (بکری + 2 بچے)
اچھی خوراک پر پالی گئی
کسی بیماری کا مسئلہ نہیں
دیکھ کر تسلی کر لیں
مکمل قیمت: 1,50,000 روپے (فائنل)
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
کال / واٹس ایپ
مقام: (Tripura chowk chakki wala bazar andar)