Description
لیمن سوڈا کارٹ کے لیے ورکر کی ضرورت ہے
لوکیشن: عسکری 14، راولپنڈی
اوقات (Timings): صبح 10:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک
عسکری 14 میں لیمن سوڈا کاؤنٹر چلانے کے لیے ایک تمیز دار اور محنتی لڑکے کی ضرورت ہے۔
جو حضرات کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے فوراً ان باکس (Inbox) میں رابطہ کریں۔