Description
ماشاءاللہ خالص بلیک بیتل نسل کی انتہائی خوبصورت اور صحت مند پٹھ فروخت کے لیے موجود ہے۔
نسل: بلیک بیٹل
عمر: 13 ماہ
دانت: 2 دانت
قد: 31 انچ
نسل: بہت اعلیٰ اور خوبصورت
صحت: تندرست اور ایکٹو
شوقین حضرات کے لیے بہترین پٹھ، خوبصورت قد و قامت اور بہترین نسل۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔