Description
Honda CG 125 (Black Color)
ہنڈا 125 بلیک کلر میں دستیاب ہے۔ بائیک بالکل صاف اور مکمل جینون حالت میں ہے۔ انجن اور باڈی 100% اوکے ہے۔
ماڈل: 2017
نوٹ: اضافی ٹینکی اور ٹاپے بھی موجود ہیں، اگر وہ بھی ساتھ لینے ہوں تو ان کی قیمت الگ ہوگی۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔