Description
السلام علیکم!
چوہدری رحمت کھل چوکر ونڈا ہاؤس (منڈی فیض آباد)
کیا آپ اپنے جانوروں کی صحت اور دودھ کی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں؟ تو آج ہی لائیں ہمارے پاس سے اعلیٰ معیار اور خالص کھل، چوکر اور ونڈا جو آپ کے مویشیوں کے لیے بہترین غذائیت کا ضامن ہے۔
خاصیت: خالص خوراک، مضبوط وزن اور بہتر دودھ کی پیداوار!
اوقاتِ کار: روزانہ صبح 6:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک۔
مقام: منڈی فیض آباد۔
معیار ایسا جو آپ کے جانوروں کو رکھے تندرست اور تروتازہ! آج ہی تشریف لائیں۔