Description
اصیل مرغا برائے فروخت قیمت 12000
لوکیشن راولپنڈی گیگامال ڈلیوری کارگو ممکن نہیں
مرغا مکمل صحت مند ہے لنگڑا کانا وغیرہ نہی ہے نہ کوئی اور مسئلہ ہے
مارچہ بھی ہو جائے گا کسی اور رنگ کیساتھ
فوٹو دیکھ کر رابطہ کریں اگر اس میں سمجھ آے تو ۔
کیونکہ میں نے بھی سال پہلے لیا تھا شوقیہ بس پہلی دفعہ باقی انکا لمبا چوڑا سلسلہ شجرہ مجھے معلوم نے جو ہے فوٹو میں سامنے ہے شکریہ۔۔۔۔۔