Description
لیمینیشن شیٹ میں تیار کردہ، استعمال شدہ کچن کیبنٹس فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ کیبنٹس اچھی اور صاف ستھری حالت میں ہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کر سکتے ہیں، قیمت میں موقع پر تھوڑی گنجائش ہو جائے گی
۔تفصیلات ():مٹیریل
(): لیمینیشن شیٹ ()سائز (Size): 14 × 23کل پینلز ( 12 عددڈور پینل ( 9 عددبیس شیٹس ( ): 3 عددحالت (): استعمال شدہ ()لوکیشن (): ماڈل کالونی، ملیر، کراچی
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے محل وقوع
صوبہ سندھ. شہر کراچی
محل وقوع ملیر
مقام ماڈل کالونی