Description
لاکھا مرغا برائے فروخت
عمر: 11 ماہ
نسل: خالص لاکھا
حالت: بالکل صحت مند
کوالٹی: اعلیٰ درجے کا مرغا
جسم مضبوط اور رنگ خوبصورت
بریڈنگ اور شوق کے لیے بہترین
گھر کا پالا ہوا، کسی قسم کی بیماری نہیں
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت اور لوکیشن فون پر بتا دی جائے گی۔