Description
ماشاءاللہ! دو خوبصورت، صحت مند اور ایکٹو چھترے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
دونوں چھترے صحت مند اور چاق و چوبند ہیں۔
وزن تقریباً 12 سے 15 کلو فی چھترا ہے۔
چارہ شوق سے کھاتے ہیں۔
خوبصورت رنگ اور بہترین جسامت۔
اچھی طرح دیکھ بھال کی گئی ہے۔
قیمت:
ایک چھترا: 40,000 روپے
دونوں کی جوڑی: 80,000 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ جانور دیکھ کر خرید سکتے ہیں۔