Description
السلام علیکم!
الکامل فی التاریخ - مکمل 11 جلد سیٹ برائے فروخت ہے۔
ابن اثیر کی اصل عربی کتاب ہے۔
اشاعت: دارالکتاب العربی، بیروت لبنان
حالت: بالکل نئی ہے۔
مکمل 11 جلدیں موجود ہیں۔
مدرسہ، دارالعلوم اور لائبریری کے لیے بہترین ہے۔
پورے پاکستان میں TCS سے ڈلیوری ہو جائے گی۔
پیمنٹ پہلے JazzCash پر ہوگی۔
لوکیشن: پشاور
قیمت: 20000