Description
خوبصورت اورنج مسٹرڈ کلر میں نفیس پارٹی ویئر 4 پیس سوٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ سوٹ پر تھِلے اور موتیوں کا خوبصورت کام کیا گیا ہے، جو اسے مزید دلکش اور خوبصورت بناتا ہے۔
خوبصورت فراک جامہ وار کی شلوار شیفون کا دوپٹہ لان کا اِنر شامل ہے سائز: میڈیم (Medium)
سوٹ صرف دو مرتبہ، تقریباً تین تین گھنٹے پہنا گیا ہے۔ اچھی حالت میں ہے۔ شادی بیاہ، دعوت اور دیگر خاص تقریبات کے لیے خوبصورت پارٹی ویئر ڈریس۔
قیمت کی تفصیل:
فراک اور دوپٹے کا اصل خریداری کا ریٹ: 8,500 روپے
جامہ وار کی شلوار: 900 روپے
لان کا اِنر: 400 روپے
کل خریداری کی قیمت: 9,800 روپے
اب فروخت کی قیمت: صرف 4,000 روپے
خوبصورت اور نفیس لباس پسند کرنے والی خواتین کے لیے بہترین سوٹ۔ دلچسپی رکھنے والی خواتین رابطہ کریں۔