Description
فریج برائے فروخت
کنڈیشن: 10/8
فریج مجموعی طور پر ٹھیک حالت میں ہے۔
فریج کے پیچھے لگا ہوا فین خراب ہے اور چل نہیں رہا، اسی وجہ سے اس وقت فریج کولنگ نہیں کر رہا۔
فین نیا لگوانے کے بعد فریج کولنگ شروع کر دے گا۔
باقی فریج کی حالت ٹھیک ہے۔
ضروری بات: فین خراب ہونے کی وجہ واضح طور پر بتا دی گئی ہے، خریدار فریج دیکھ کر تسلی کر سکتا ہے۔