Description
فٹبال کھیلنے کے شوقین افراد کے لیے بہترین موقع!
گرین کلر کے استعمال شدہ فٹبال بوٹس فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
سائز: 10.5
استعمال شدہ بوٹس
صفائی اور ضروری مرمت کی گئی ہے
کھیلنے کے قابل
مناسب اور کم قیمت
قیمت: 1,200 روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں