Description
السلام علیکم!
میری موٹر سائیکل اچھی کنڈیشن میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ موٹر سائیکل کی ظاہری حالت اچھی ہے اور ٹائر بھی اوکے ہیں۔
موٹر سائیکل کی تفصیلات:
کمپنی: ہونڈا
رنگ: سرخ
فرنٹ ٹائر: 80/100 — اوکے
بیک ٹائر: 90/100 — اوکے
گرِاری سیٹ: تقریباً 80 فیصد
انجن اور باقی موٹر سائیکل کی کنڈیشن اچھی ہے۔
قیمت: مناسب اور قابلِ گفت و شنید
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ موٹر سائیکل دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں۔ فضول وقت ضائع کرنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ رابطہ نہ کریں۔
شکریہ!