Description
خالص جنگلی شہد — جہلم، پنجاب
قدرت کے تحفے سے حاصل کیا گیا تازہ جنگلی شہد، جو ہم اپنے گاؤں جہلم میں خود جنگل سے اتارتے ہیں۔
کِکر، بیری اور کرین کے درختوں سے حاصل شدہ شہد۔
ہماری کوشش ہے کہ قدرت کی دی ہوئی چیز آپ تک ویسے ہی پہنچے، بغیر کسی ملاوٹ کے۔
ہماری زبان ہی ہماری ضمانت ہے۔
قیمت: 7,500 روپے فی کلو
مقام: جہلم، پنجاب
آرڈر اور رابطے کے لیے:
(Chat with seller)
فروخت کنندہ: ساکی خان
#خالص_شہد #جنگلی_شہد #جہلم #قدرتی_شہد #PureHoney #WildHoney