Description
36 وولٹیج والا ہے تین بیٹریاں بھی لگ سکتی ہیں اور ان لائن بھی یوز ہو سکتا ہے ان لائن کی بھی اپشن ہے لیٹسٹ ماڈل ہے اور ایفیشنسی بہت اچھی ہے بیٹریوں کو سیف رکھتا ہے لائف ٹائم بیٹریوں کی جو دوسرے یو پی ایس او پہ سال دو سال چلتی ہیں اس پہ پانچ سال چلتی ہیں تو اش ضرورت ہے سیل کی اگر کوئی خواہش مند ہو تو رابطہ کرے