Description
برائے فروخت: اوساکا پرو 100 بیٹری (استعمال شدہ - درمیانی حالت)
میں اپنی اوساکا پرو 100 ماڈل کی بیٹری فروخت کر رہا ہوں۔ یہ استعمال شدہ ہے اور اوسط حالت میں ہے، لیکن ابھی چل رہی ہے۔
برانڈ: اوساکا (Osaka)
ماڈل: پرو 100 (Pro 100)
حالت: استعمال شدہ، بہتر حالت اور ورکنگ میں
کارکردگی: چارج زیادہ دیر نہیں روکتی، بیک اپ تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ ہے
بہترین استعمال: اسٹینڈ بائی سورس کے لیے موزوں ہے
تفصیل: 17 ماہ پرانی بیٹری ہے۔ بیک اپ کم ہے، اس لیے اسکریپ (کباڑ) کے ریٹ میں دے رہا ہوں۔ "فائنل فائنل" بول کر وقت ضائع نہ کریں۔ جس کو اسی حالت میں لینی ہے، صرف وہی رابطہ کریں۔
مقام: آفریدی کالونی، قائد آباد
رابطہ نمبر: (View phone number)