Description
السلام علیکم
میں گھر سے اردو ٹائپنگ کا کام کرتی ہوں۔
ہاتھ سے لکھے ہوئے نوٹس، نعت، اسلامی کتابیں، اسکول کا کام، درخواست، سب کچھ صاف اردو میں ٹائپ کر کے واٹس ایپ پر بھیج دیتی ہوں۔
ریٹ: 10 صفحات صرف 250 روپے
تیز ڈیلیوری - ایک دن میں کام مکمل
پیمنٹ: ایزی پیسہ / جاز کیش
رابطے کے لیے OLX چیٹ پر میسج کریں۔
شکریہ