Description
میرے پاس 3 جانور برائے فروخت ہیں:2 فریش چھترے (بہت اچھا وزن، تندرست اور ایکٹو)
1 چکی دنبا (صاف ستھرا، صحت مند اور عید 2026 کے لیے بہترین انتخاب)
تمام جانور گھر ہاتھ کے پالے ہوئے، روزانہ چارہ، دانہ اور مناسب دیکھ بھال کے ساتھ تیار کیے گئے ہیں۔
عید کے دنوں میں قربانی کے لیے بہترین جانور، وزن کے حساب سے بہتر ریٹ مل سکتے ہیں۔
کی قیمت: مناسب ریٹ، آ کے دیکھیں اور پسند کر کے لے جائیں۔
اصل خریدار رابطہ کریں۔
وقت ضائع کرنے والے دور رہیں۔