Description
السلام علیکم!
قربانی 2027 کے لیے خوبصورت بکرا برائے فروخت ہے۔
تفصیلات:
عمر: 1 سال، ابھی کھیرا ہے (دانت ابھی نہیں توڑے)
قیمت: 65,000
رنگ: براؤن / کالی منڈی
صحت: 100٪ ایکٹیو، گھر کا پلا ہوا
مقام: وہاڑی میلسی روڈ، کرم پور
نوٹ: عمر پوری 1 سال ہے، ابھی کھیرا ہے، ماشاءاللہ صحت مند ہے، قربانی 2027 کے لیے بہترین ہے۔
رابطہ: (View phone number)