Description
> السلام علیکم!
> یہ بچوں کی بیٹری والی پولیس جیپ صرف 1 دن پہلے گفٹ ملی ہے، بالکل نئی ہے۔
> گھر میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے سیل کر رہا ہوں۔
> *تفصیلات:*
> ماڈل: FOBO Police Jeep / M Baby World
> بیٹری: 12V - فل ٹائمنگ دیتی ہے
> موٹر: 2 موٹر - طاقتور
> فیچرز: ریموٹ کنٹرول + بچہ خود بھی چلا سکتا ہے، پولیس لائٹس، سائرن، میوزک، USB، بلیو ٹوتھ
> کنڈیشن: 10/10 - ڈبہ، چارجر، ریموٹ سب ساتھ ہے
> عمر: 1 سے 7 سال کے بچے کے لیے (بہترین 2 سے 6 سال کے لیے)
> لوکیشن: نواب شاہ
> قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔
> صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔