Description
پاکستان ٹاؤن فیز 1 مرکز، اسلام آباد میں واقع ایک معروف اور مصروف چکن شاپ کے لیے تجربہ کار کاریگر درکار ہے۔
ضروری شرائط:
• تجربہ کار کاریگر ہونا لازمی
• زندہ چکن ہینڈلنگ کا تجربہ ہونا چاہیے
• صفائی اور حفظان صحت کا خاص خیال رکھنے والا
• ایماندار، ذمہ دار اور محنتی فرد
• مقامی رہائشی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
ہم کیا فراہم کرتے ہیں:
• معقول اور پرکشش تنخواہ
• رہائش کی سہولت (ضرورت کے مطابق)
• محفوظ اور دوستانہ کام کا ماحول
لوکیشن:
پاکستان ٹاؤن فیز 1 مرکز، اسلام آباد
رابطہ نمبر:
(View phone number)