Description
صحت مند ٹرکی برڈز (پیرو) برائے فروخت – 1 نر اور 4 مادہ
قیمت (Price):
30,000 (پانچوں کی اکٹھی قیمت)
تفصیل (Description):
مکمل تفصیلات:
کل تعداد: 5 پیرو (1 نر اور 4 مادہ)
رنگوں کی تفصیل:
1 سفید نر
2 براؤن مادہ
2 کالی مادہ
عمر: پانچوں پرندوں کی عمر 8 ماہ ہے۔
حالت اور صحت: تمام پرندے مکمل صحت مند، ایکٹیو اور گھر کے پلے ہوئے ہیں۔
قیمت: پورے سیٹ (پانچوں پرندوں) کی قیمت 30,000 روپے ہے۔
خصوصیت:
بریڈنگ (نسل کشی) کے لیے بہترین اور تیار سیٹ اپ ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں