Description
ماشاءاللہ صحت مند دیسی گائے فروخت کے لیے دستیاب ہے
عمر: 1 سال 2 مہینے
مکمل صحت مند، کوئی بیماری نہیں
اچھی خوراک پر پالی گئی (سبز چارہ + چوکر)
فارم/بریڈنگ کے لیے بہترین
نوٹ: یہ گائے قربانی کے لیے نہیں ہے
لوکیشن: بھمبر روڈ، گجرات
قیمت: 120,000 روپے (قابلِ بات چیت)
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
(View phone number)
(View phone number)