Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں آپکی دعا ، نعت ، یوٹیوب ویڈیو ، اشتہار ، کہانی کے لیے صاف اور پروفیشنل اُردو وائس اُوور کرتا ہوں اللہ کے فضل سے اردو بولنا، پڑھنا، لکھنا میرا ہنر ہے۔
میری خصوصیات:
خالص اردو، واضح آواز
موبائل سے صاف ریکارڈنگ
1 گھنٹے میں ڈیلیوری ان شاءاللہ
ریٹ صرف 500 روپے فی منٹ