Description
0321/2645554 (حاکم)
دکان کرائے کے لیے دستیاب – نارتھ کراچی
لوکیشن: سیکٹر 8، بالمقابل خواجہ اجمیر نگری پولیس اسٹیشن (مین ڈبل روڈ فرنٹ)۔
حالت و سائز: بالکل نئی تعمیر، نیا شٹر، گراؤنڈ فلور سے 3 سیڑھیاں اوپر۔
مناسب برائے: دفتر، کارپوریٹ یا کسی بھی ریٹیل کاروبار کے لیے آئیڈیل۔
کرایہ و ایڈوانس: 30,000 روپے ماہانہ (فکس) | 6 ماہ ایڈوانس + 1 ماہ رننگ کرایہ۔