Description
السلام علیکم بھائی جان یہ سکوٹی ہے سیل کرنی ہے تصویروں میں کلیئر دکھائی دی ہے جو تھوڑی سی ٹوٹی ہوئی ہے ٹھیک ہے جو چیز ہے سیم ہے اور ایک سال کی وارنٹی بھی باقی ہے جس بھائی نے لینی ہے وہ رابطہ کرے چسکے والے بھائی برائے مہربانی دور رہیں کیونکہ ضرورت ہے جس کی وجہ سے سیل کر رہے ہیں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں