Description
السلام علیکم! میں ہوں *محسن - راولپنڈی*
*سولر سسٹم اور بجلی کا مکمل کام*
کیا آپ مہنگے بجلی کے بل اور لوڈشیڈنگ سے پریشان ہیں؟ اب پریشانی ختم!
*ہماری خدمات:*
گھر، دکان، مسجد کے لیے مکمل سولر سسٹم لگانا
سولر پلیٹ، انورٹر، بیٹری کی انسٹالیشن
گھر کی مکمل وائرنگ، پنکھے، بٹن، بریکر لگانا
سولر اور انورٹر کی مرمت اور سروس
بل کم کرنے کے لیے فری مشورہ
*ہماری خاص بات:*
کام صاف ستھرا اور گارنٹی کے ساتھ
مناسب ریٹ - پہلے ریٹ بتائیں گے، پھر کام کریں گے
راولپنڈی، اسلام آباد، واہ کینٹ اور ٹیکسلا میں سہولت
*آج ہی رابطہ کریں:*
*کال / WhatsApp: (View phone number)*
نام: محسن
---
سولر لگوائیں، بل ختم کریں!
بجلی کی وائرنگ اور سولر انسٹالیشن کے لیے رابطہ کریں۔
محسن - راولپنڈی
(View phone number)