Current location icon
All categoriesDropdown arrow
پرائم لوکیشن، چلتا ہوا کاروبار برائے فروخت رابطہ 03216666045 0
1/ 19
Rs 10 Lacs

پرائم لوکیشن، چلتا ہوا کاروبار برائے فروخت رابطہ 03216666045

Waris Colony, Lahore
23 hours ago
Description
*دکان برائے فروخت - مکمل سامان سمیت، چلتا ہوا کاروبار* السلام علیکم! میں واپڈا میں ملازم ہوں، ڈیوٹی کی مصروفیات کی وجہ سے ٹائم نہیں دے پا رہا، اس لیے میری چلتی ہوئی دکان مکمل سیٹ اپ سمیت فوری برائے فروخت ہے۔ *ڈیمانڈ: 10 لاکھ روپے* (اس میں 50,000 روپے سیکیورٹی بھی شامل ہے) *ماہانہ کرایہ: 20,000 روپے* *دکان میں شامل سامان اور سہولیات:* - شیشے کے تمام ریکس اور الماریاں - چھت کی مکمل سیلنگ اور 2 پنکھے لگے ہوئے - 2 بڑے مضبوط لوہے کے کاؤنٹر (شیشوں والے) + 3 4 چھوٹے کاؤنٹر - سائیڈ پر لگا ہوا بڑا شیشہ - کاسمیٹکس، جیولری، چوڑیاں، ہئیر اسیسریز کی مکمل ورائٹی - لیڈیز انڈرگارمنٹس کی مکمل ورائٹی - لیسیں، نلکیاں، بٹن اور سلائی کا تمام سامان - بچوں کے کھلونے اور گفٹ آئٹمز - ایزی پیسہ، جاز کیش، ایزی لوڈ اور تمام بل جمع کروانے کی سہولت *لوکیشن:* ملتان چونگی، وارث کالونی، منڈی سٹاپ، لاہور پرائم لوکیشن، بھری ہوئی مارکیٹ، بنے بنائے گاہک موجود ہیں۔ نئے آنے والے کو کچھ بھی خریدنے کی ضرورت نہیں، بس آئیں اور چلتی دکان سنبھالیں۔ *رابطہ برائے وزٹ: (View phone number) سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1117961795
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery