Description
میرے پاس سفید سلکی کا جوڑا۔
گولڈن ہیوی بف کا جوڑا۔
سفید شامو کا چوزہ تقریباً 3ماہ کا۔
آیام سیمانی کا میل تقریباً 3ماہ عمر۔
اور اس کے علاؤہ ۔
سارے تندرست اور صحت مند ہیں ۔
جس بھائی کو جو بھی چاہیے ہو وہ کال کرلے ۔
میسج نہیں ۔
اوپر والے نمبر پر کال کر لیں ۔
ریٹ سب کے مختلف ہیں ۔