Description
یہ ایک ویلڈنگ مشین ہے بہت اچھی ورکنگ کام کرتی ہے ہم نے نہیں لی تھی اور بہت کم یوز ہوئی ہے گھر میں استعمال کی ہے کسی شاپ پہ استعمال نہیں ہوئی اور ان ورکنگ حالت میں ہے بہترین کام کرتی ہے اور ایک اچھے برانڈ کی ہے اس کا مکمل سامان ساتھ اویلیبل ہے