Description
الحمدللہ! تازہ اور خالص کھجوروں کا نیا اسٹاک دستیاب ہے
:ہمارے پاس دستیاب ہے:
کونگو، شکری، موزاتی، بیگم جھنگی
کھجور کا پیسٹ اور کھجور کے تل والے لڈو
کھجور کے فوائد:
چھوٹوں بڑوں سب کے لیے مفید، خون کی کمی دور کرے، ہڈیاں مضبوط کرے، ہاضمہ بہتر کرے اور فوری توانائی دے