Description
ہمارے کورسز:
قرآن مجید ناظرہ
تجوید، حفظ، ترجمہ و تفسیر
اسلامیات (تمام جماعتوں کے لیے، ایم فل لیول تک)
انگلش، اردو، ریاضی، سائنس اور دیگر مضامین (پانچویں جماعت تک)
خصوصی سہولیات:
مردوں کے لیے مرد اساتذہ
خواتین کے لیے مستند خواتین معلمات
بچوں کے لیے خصوصی کلاسز
آن لائن اور فزیکل کلاسز
مناسب فیس اور معیاری تعلیم
مقام: اولڈ لیبر کالونی، حکیم آباد، نوشہرہ قریب: دارالعلوم جامع مسجد، دارالعلوم نوشہرہ
رابطہ نمبر: WhatsApp: (View phone number) Phone: (View phone number)
نور الہدیٰ — علم، عمل اور اخلاق کی روشنی۔