Description
سنہری موقع! مکمل چلتی ہوئی کریانہ و ہول سیل شاپ برائے فروخت!
ماشاءاللہ! بہترین لوکیشن، کشادہ دکان، وافر مقدار میں موجود سامان، مکمل سیٹ اپ، فریزر اور تین کاؤنٹرز سمیت کاروبار شروع کرنے کا شاندار موقع!
جو حضرات اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے بہترین موقع ہے۔ دکان میں سامان کی بھرپور ورائٹی موجود ہے، آئیں، خود ملاحظہ کریں!
ڈیمانڈ صرف 3 لاکھ روپے!
بیدیاں روڈ، منظور کالونی، چکی والی گلی
(View phone number)
(View phone number)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، موقع دیکھ کر فیصلہ کریں۔ ایسی مکمل سیٹ اپ والی دکان بار بار نہیں ملتی!