Current location icon
All categoriesDropdown arrow
تعلیم الاطفال بچوں کا دینی و تربیتی نصاب 0
1/ 2
Rs 150

تعلیم الاطفال بچوں کا دینی و تربیتی نصاب

Academy Town, Peshawar
24 minutes ago
Details
Condition New
Language Urdu
Description
تعلیم الاطفال بچوں کا جامع دینی و تربیتی نصاب اپنے بچوں کو بنیادی دینی تعلیم، اسلامی معلومات اور اچھے اخلاق سکھانے کے لیے ایک بہترین نصاب! تعلیم الاطفال تین حصوں پر مشتمل ہے: پہلا حصہ: بنیادی دینی تعلیم - چھ کلمے - ایمانیات - احادیث مبارکہ - وضو اور غسل کے مسائل - نماز اور اس کے ضروری مسائل - دعائیں اور دیگر بنیادی دینی تعلیمات دوسرا حصہ: اسلامی معلومات (سوالات و جوابات) - سیرت النبی سے متعلق سوالات و جوابات - صحابہ کرامؓ سے متعلق سوالات و جوابات - جنت و جہنم سے متعلق سوالات و جوابات - دیگر اہم اسلامی معلومات تیسرا حصہ: آداب و حقوق - اسلامی آداب - والدین کے حقوق - اساتذہ کے حقوق - رشتہ داروں اور دیگر لوگوں کے حقوق - روزمرہ زندگی کے ضروری اخلاق و آداب اسکولوں اور مدارس کے لیے خصوصی پیشکش! تمام محترم پرنسپل حضرات، منتظمینِ مدارس اور اساتذہ کرام اپنی درسگاہوں کے لیے بڑی تعداد میں نسخے مناسب اور خصوصی قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں۔ بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لیے ایک مفید اور آسان نصاب۔ بڑی تعداد میں حاصل کرنے پر خصوصی قیمت دستیاب ہے۔ واٹس ایپ: (Chat with seller) رابطہ برائے کال: (Chat with seller) پیشکش از: MH Creations
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121555180
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery