Description
مجھے ملازمت کی ضرورت ہے عمر چالیس سال ہے اور مجھے
سابقہ کلریکل فرنٹ افس و سیلز و کیش کا تجربہ
پاکستان و دوبی ڈرائیورنگ لائسنس کمپنی شاپ یا گھریلو ڈرائیور
ہمہ قسم کمپیوٹر وپیرورک کا تجربہ ان ڈور سیلز و ریسپشن کسٹمرز سروس کیش کاونٹر یا کسی بھی چھوٹے نوعیت کی مینجمنٹ کا تجربہ
ہپستال و لیب کا کلریکل و ڈیلنگ کا کام بھی کرلیتا
ڈیرہ غازی خان میں فوری ملازمت کی ضرورت ہے روبرو انٹرویو کیلے موقع دیجے
کورئیر ریڈر یا کورئیر افس کیلے بھی کام کرسکتا
رابطہ
کال یا واٹس اپ ۔
0.3.3. 3
یوفون
41.40. 6.28