Description
دودھ والے جانور گھر اور اپنے فارم کیلیے برائے فروخت ساتھ چھوٹے جانور وچھیاں وچھے وغیرہ ۔
بکرے اور بکریاں برائے فروخت
رابطہ کیلیے کوشش کریں خود وزٹ کریں۔
سارے جانور خریدنا چاہیں تو پر پٹھا ریٹ ہوگا اور اگر مخصوص لینے ہیں تو مختلف ریٹ ہوگا۔
بارہ بکریاں اور دو بکرے مکمل جانور آپکو 1200000 کے مل جائیں گے ۔
فائنل ریٹ
اسی طرح گائیں اور وچھے وچھیاں بھی مکمل مل سکتی ہیں اور ایک ایک کر بھی لے سکتے ہیں ۔
فون پر سمجھانا مشکل ہوتا ہے۔
رابطہ کیلیے (View phone number)