Description
کمرشل اسٹیل فوڈ کاؤنٹر برائے فروخت
بہترین کوالٹی کا ہیوی ڈیوٹی اسٹینلیس اسٹیل کاؤنٹر دستیاب ہے جو ہر قسم کے فوڈ بزنس کے لیے بہترین ہے۔
• فاسٹ فوڈ اور برگر شاپ
• باربیکیو (BBQ) اور تکہ کباب کاؤنٹر
• فرائیڈ چکن اور مچھلی (Fish) کاؤنٹر
• شوارمہ اور ہاٹ ڈاگ سیٹ اپ
• ہوٹل، ڈھابہ اور ریستوران
خاصیات:
• اعلیٰ کوالٹی اور مضبوط اسٹینلیس اسٹیل کا فریم
• آگے شیشے کا ڈسپلے (Glass Display)
• فرنٹ پر پرکشش ڈیزائن / فلیکس ہولڈر
• سامان رکھنے کے لیے نیچے اور اندر مناسب جگہ
• صفائی میں انتہائی آسان اور زنگ سے محفوظ
قیمت: 48,000 روپے
مزید تفصیلات اور خریداری کے لیے واٹس ایپ کریں:
WhatsApp: (View phone number)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔