Description
ال جنین کنڈیشن انجن جینین پیک ہے ہیڈ بھی جین پیک ہے لائٹیں اشارے میٹر وغیرہ سب کچھ چالو ہے ال جینین ہے کوئی چیز چینج نہیں ہوئی ہوئی ہے صرف لینے والے رابطہ کریں چکسے لگانے والے بہت دور رہیں ایک لاکھ بیس ہزار والے بھی رابطہ نہ کریں اتنے کا نہیں ملے گا صرف سیریس بندے رابطہ کریں