Description
انتہائی خوبصورت بھاری اور مضبوط لکڑی کا نقش و نگار والابیڈ، ڈریسنگ ٹیبل اور سائیڈ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
:سیٹ میں شامل
• خوبصورت نقش و نگار والا بیڈ
• بڑی اور نفیس ڈریسنگ ٹیبل بمعہ آئینہ
• مضبوط سائیڈ ٹیبل
• خوبصورت روایتی/کلاسک ڈیزائن
• بھاری اور مضبوط لکڑی کا کام
• مجموعی طور پر اچھی حالت میں
ڈیمانڈ 69,999 روپے
قیمت معمولی Negotiable ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
فرنیچر دیکھ کر قیمت کے حوالے سے معمولی بات چیت ممکن ہے۔
لوکیشن: لاہور